نوحہ ”گھبرائے گی زینب“ کا شاعر چھنو لال دلگیرؔ

اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ دنیا کا سب سے مشہور نوحہ کون سا ہے تو میں بلا تامل کہوں گا کہ ”گھبرائے گی زینب“۔ یہ نوحہ ساری دنیا میں مجلسِ شام غریبا ں کا لازمی جز بن گیا ہے۔ اگر کسی شامِ غریباں کی مجلس یا ریڈیواور ٹی وی سے نشر ہونے والے پروگرام کے آخر میں یہ نوحہ نہ پڑھا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی کمی رہ گئی ہے۔ غالباً 1956 ء کے محرم میں ریڈیو

Read more