آپا فردوس کی یاد میں

جب ہر طرف نالائقی کے گہرے باد ل چھائے تھے اور میڈیا صبر کا پیما نہ لبریزہوجا نے کے بعد حکومتی مثبت رپورٹنگ کے حکم کی دھجیاں اُڑا رہا تھا۔ حکومتی اہلکاروں کے چہروں پر اس میڈیائی چا ند ما ری نے تفکرات کے نشانات ثبت کر دیے تھے اور جواباً محترم فواد چوہدری صحافیوں کو لاتیں اور گھونسے مار کر اُن کے ”کھنے سجا“ رہے تھے۔ تبھی پردہ غائب سے حکو متی مدد کو ”فردوس عاشق اعوان“ نامی فر

Read more

پیوٹن کا بدلہ اور 40 سال کا صبر!

جی ہاں پو رے 40 سا ل بعد آج امریکہ اسی مقام پر پہنچ گیا جہاں 1980 ء میں روس تھا۔ یہ ہو تی ہے قوم اور یہ ہوتا ہے بدلہ۔ یاد رکھیں 1980 ء میں امریکہ کی ٹکر کا صرف ایک ملک تھا روس۔ بے شمار کتب اس بارے میں لکھیں گئیں کے کیسے امریکہ نے سوویت یونین کو ایک فضول اور لا حاصل جنگ میں گھیرا اور پھر مجاہدین کی مدد سے اس کا دھڑن تختہ کر دیا۔

Read more

عوام ٹیکس کیوں دیں؟

انسا ن نے صدیو ں کے سفر کے بعد اپنے کچھ اختیارات ریاست نا می ادارے کے سپرد کر کے حقوق و فرائض کا ایک سو شل کنٹر یکٹ تخلیق کیا ہے جو دنیا کے دیگرمما لک میں کسی قدر بہتر صورت میں اپنے ثمرات عوام تک پہنچا رہا ہے۔ ہر کنٹر یکٹ میں کم از کم دو فریقین ہو نا ضروری ہیں۔ ریاست کے نظم و نسق کے اس معا ہدے میں بھی ضروری فریقین عوام اور حکمران ہیں۔

Read more