گلگت بلتستان: عبوری عارضی صوبہ

اکیس ستمبر 2020 کو اسلام آبا دمیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پارلیمانی سربراہوں کے ہونے والے اجلاس میں گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور ملک کا عبوری صوبہ بنانے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ اس اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں یکم نومبر 2020 کو گلگت میں یوم آزادی کی تقریب سے اور یکم دسمبر 2020 ء کو گلگت میں خالد خورشید کے بطور وزیر اعلی کے حلف برداری کی تقریب سے

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی کی کمزور ترین قرار داد

گلگت بلتستان اسمبلی ایک متفقہ قرارداد میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرارداد کی منظوری پر بعض حلقے بہت زیادہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ بس اسمبلی سے قرارداد کی منظوری کی دیر تھی اب گلگت بلتستان صوبہ بن کر ہی رہے گا۔ اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی کہ گلگت بلتستان اسمبلی کی قراردادیں ماضی میں کبھی بھی مسائل کے حل میں زیادہ موثر ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ جن کی روشنی میں یہ

Read more

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

گلگت بلتستان اسمبلی نے اپنی متفقہ قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے۔ اس قرارداد کی منظوری کو حکومتی حلقے بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں تو بعض عناصر اس کو گلگت بلتستان کے لوگوں کے حقوق کی فراہمی کے تقاضوں کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی ”ان کے بقول“ متنازعہ حیثیت کو بحال کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ قبل اس کے کہ ہم اس قرارداد کی اہمیت اور اس کے گلگت بلتستان کی تاریخی و قانونی حیثیت پر اس کے پڑنے والے اثرات پر بحث کریں ، ہم قرارداد کے متن کا جائزہ لیتے ہیں تاکہ اسی کی روشنی میں بحث کی جا سکے۔

Read more