جدید مری کا معمار کرنل جان پاول
جب مری میں انگریز نے قبضہ کیا تو وہاں پر اچھے اور شاندار ہوٹل بھی بنائے گئے۔ وہی پر کمرشل اور رہائشی زمین کی خرید و فروخت کا کام بھی شروع ہوا۔ جان پاول کے والد پاول فرینک مری کی زمینوں کی خرید و فروخت کے بانی تھے اور انہی کی خریدی ہوئی زمینوں پر جان پاول نے ہوٹل بنائے اور خوب نام کمایا۔ لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جان پاول نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک ہوٹل
Read more
