ہیرو کی تلاش میں بھٹکنے والی قوم

ہیرو وہ ہوتا ہے جو ودیعت کی گئی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذات سے بالاتر ہو کر مخلوق خدا کی فلاح کے لیے کوئی ایسا کار خیر سرانجام دے جس سے بنی نوع انسان فیض یاب ہوں ورنہ عام انسان تو صرف اپنے لیے خوشیاں تلاش کرتے زندگی کی شام کر دیتے ہیں۔ ہمارے ہاں پچھلے دنوں ایک فضول بحث کا آغاز ہوا کہ ہمارا ہیرو راجہ داہر ہے یا محمد بن قاسم؟ راجہ داہر

Read more