نا اہل حکمران، مہنگائی اور ملکی معیشت

گزشتہ تین سالوں میں ملکی معیشت کا پہیہ رک گیا ہے۔ ملک کی معاشی، اقتصادی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ نا اہل نالائق وزیر اعظم کہتا ہے سب ٹھیک ہے، پیٹرولیم مصنوعات سے لے کر بجلی، گیس، آٹے، چینی، گھی، کی قیمتوں میں رکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ غریب دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہا ہے۔ ادویات۔ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے مریض ہسپتال جانے کے بجائے گھر میں ہی دم دے رہا ہے۔ لوگ

Read more

کیا مدارس کو جدید تعلیم کی ضرورت ہے؟

( کالم نگار ایم ایم اے سندھ کے صدر اور جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل ہیں )
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس میں مدارس کو مین اسٹریم میں لانے کی بات کی ہے۔

پہلی بات یہ سمجھنی چاہیے کہ مدارس مین اسٹریم میں ہیں پاکستان میں کوئی ایسا مدرسہ نہیں ہے جو اَن رجسٹرڈ ہو، اور نا ہی ایسا کوئی مدرسہ ہے جو پاکستان کے قوانین کے خلاف کام کر رہا ہو، تمام مدارس پاکستان کے آئین کے مطابق اور رجسٹریشن کے طریقے کار کو فالو کرکے اپنی دینی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، لہذا یہ کہنا کہ مدارس مین اسٹریم میں نہیں ہیں سراسر غلط ہے، جہاں تک مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت دینے کی بات ہے اور ساتھ ہی یہ غلط تاثر بھی دیا گیا کہ ملک کے تمام علماء، اتحاد تنظیمات مدارس کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کیا جائے۔

Read more

عورت کے مسلمہ حقوق

عورت کے حقوق کا تعین تو اس دن ہی ہو گیا تھا جس دن سورہ النساء کی مقدس آیات نازل ہوئی تھیں، عورت کے حقوق کے نام پر عورت مارچ اسلام آباد میں اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ہاتھوں میں غلاظت سے بھرپور تحریری کتبے دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ یہ لبرل عورتیں معاشرے میں آزادی نہیں بلکہ اسلام اور نظام اسلام سے بغاوت اور آزادی چاہ رہی ہیں، اگر آپ کو اسلام کے قوانین اتنے ہی ناپسند ہیں

Read more