ایک دوست کی یاد میں

قیصر خان سے پہلی ملاقات سول کلب کے دوستوں کے ساتھ ہوئی۔ تب وہ بلڈنگ کے محکمے میں افسر تھا اور سول کلب کی رونقیں متروک نہیں ہوئی تھیں۔ ایک مسکراہٹ تو اس کے چہرے پر گویا بائی ڈیفالٹ تھی۔ پہلی ملاقات میں ہی اس نے موقع کی مناسبت سے کوئی شعر پڑھا اور ہم فوراً بے تکلف ہو گئے۔ زیادہ ملاقاتیں کلب کے حوالے سے اور بعد میں مشترک دوستوں کے ہمراہ جاری رہیں۔ گرمیوں کے موسم میں چند

Read more

ریل کی سیٹی

یہ کتاب شاید ایک سفرنامہ ہے، ایک ایسے مسافر کا جو ریل میں بیٹھا کھڑکی سے باہر جھانکتا ہوا مناظر کو پیچھے کی طرف گامزن ہوتا دیکھتا ہے۔ میدانوں، کھیتوں، پہاڑیوں، نہروں، دریاؤں، ریگ زاروں اور آبادیوں میں منزلیں مارتا، ان کے رنگوں کو ذہن کے کینوس پر اتارتا، وہاں بسنے والے لوگوں کی خوشبو کو دل میں بساتا اور پھر صفحات پر نقش کرتا چلا جاتا ہے۔ ریل جب دریا کے کسی پل سے گزرتی ہے تو اس کی

Read more