نظریہِ انفرادیت

کچھ دنوں پہلے سلیم میاں سے بات ہو رہی تھی جو کہ آج کل نظریہ انفرادیت کے بہت بڑے حامی ہیں اور اس نظریے کا ہر وقت پرچار کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کا ماننا یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں انفرادی عزت و احترام اور انفرادی رائے کا فقدان آپ کو ہر جگہ پر دیکھنے کو ملے گا۔ ان کی اس بات کی صداقت کا اندازہ آپ اس واقعہ سے لگائیں۔ پچھلے دنوں ایک بہت ہی پیارے عزیز کی

Read more

وسیب کا ماتم

کوہ سلیمان، تونسہ شریف، ڈی جی خان اور راجن پور کے حالات گزشتہ ایک مہینے سے خراب ہیں۔ بارشیں معمول سے زیادہ ہو رہی ہیں اور پہاڑوں سے آنے والے ندی نالوں کا پانی مناسب نظام نہ ہونے اور حفاظتی بند ٹوٹنے کی وجہ سے آبادیوں میں داخل ہوا اور بہت سارے معصوم و لاچار لوگوں کے پیاروں، ان کے گھروں، ان کی فصلات اور ان کے مال و مویشی بہا کر لے گیا۔ یہ سارے نقصانات ناگہانی نہیں تھے

Read more

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال

ہمارے معاشرے کا ایک المیہ ہے کہ ہم پر جو سوچ مسلط کردی جاتی ہے ہم بغیر علم و تحقیق اسی سوچ سے مغلوب ہو جاتے ہیں۔ سوچ مسلط کرنے والی اشرافیہ اتنی مہارت رکھتی ہے کہ ہمارے پڑھے لکھے نوجوانوں کی سوچنے کی صلاحیت کو بھی سلب کر لیتی ہے۔ میرا تو پاکستان کی سیاست سے یقین اس وقت سے اٹھ گیا جب عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد اپنی ہر کہی ہوئی بات سے منحرف ہو گیا۔ جب

Read more