سیلاب کی تباہ کاریاں: نااہلی اور بدانتظامی کی داستان
پاکستان، دنیا میں فی کس آمدنی کے حساب سے 160 ویں نمبر پر ہے۔ Charities Aid Foundation کے World Giving Index 2021 میں پاکستان کی عوام کل آبادی کے تناسب سے اپنے ہم وطنوں کی امداد کے لیے مال اور وقت لگانے کے حساب سے رینکنگ میں 107 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان 2011ء میں 34 اور 2013ء میں اس رینکنگ میں 53 نمبر پر تھا۔ اس درجہ بندی میں بتدریج کمی آبادی کی بگڑتی ہوئی معاشی حالت کی نشان
Read more
