ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر: ایک مطالعہ
شاہد صدیقی اپنی اس کتاب کا ست ان سطور میں پیش کرتے ہیں : ”میں عالم محویت میں راج کی گفتگو سن رہا تھا۔ وہ جب بات کرتا تو سننے والے کا جی چاہتا کہ یہ گفتگو بھی ختم نہ ہو۔ راج کہہ رہا تھا۔ زندگی اتفاقات کا کھیل ہے۔ چلتے چلتے کسی موڑ پر کوئی حیرت ہماری منتظر ہوتی ہے۔ کبھی اس حیرت کا مرکز کوئی منظر ہوتا ہے، کبھی کوئی چہرہ کبھی کوئی واقعہ اور کبھی کوئی مشاہدہ۔“
Read more
