تعلیمی نظام موت کا سبب کیوں؟

پیدا ہونے کے تین سال بعد ہی بچے کو سکول میں داخل کروا دینا، ایک عام فعل سمجھا جاتا ہے۔ اس سوچ سے ہٹ کر کہ بچے کی تربیت اور اس کی ذہنی صلاحیت پر کیا اثر پڑے گا۔ آج کل کی مائیں اکثر اوقات بچوں کی شرارت سے جان چھڑوانے کا حل، ان کو سکول میں داخل کروا دینا سمجھتی ہیں۔ جہاں کبھی بھی اس کی تربیت گھر جیسی نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ایک استانی بیس بچوں پر نظر رکھتی ہے، جبکہ ماں اپنی مکمل توجہ بچے کو دیتی ہے۔

Read more

بچوں کا جنسی استحصال: سنجیدہ اقدامات کی ضرورت

کیا آپ نے کبھی بچوں کے حقوق اور ان کے جنسی استحصال کے خلاف تحریکوں کو زور پکڑتے دیکھا ہے؟ ہمارے ہاں مرد و خواتین کے جنسی تحفظ اور ان کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے تو بہت ہیں مگر اس بڑھتی تباہی پر روشنی ڈالنے والا ایک بھی نہیں جو نہایت خوفناک ہے۔…

Read more