آئیے بکرے بنیں
ارے۔ رے۔ رے۔ بھیا بقر عید ہے ہر سو بکرے، گائے اور دنبے نظر آرہے ہیں۔ نظر آنا بھی خوب لفظ ہے۔ پیٹرولیم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ہمیں جو نظر آتا ہے وہ نظر دھندلانے کو کافی ہے۔ اکثر اوقات تو کچھ ایسا نظر آتا ہے کہ بے ہوش ہونے کو دل کرتا ہے مگر اس ہوشربا مہنگائی میں اسپتال کا اضافی خرچ ہوش بحال رکھتا ہے۔ دن بھر قیمتوں کا موازنہ جیب ناتواں سے کرتے کرتے
Read more
