چائے کی نئی کہانی
1973 ء میں امریکی ٹیلی ویژن کے پروگرام ”The Tonight Show“ کے میزبان جانی کارسن نے ایک بار اپنے پروگرام میں کہا : ”کیا آپ کو معلوم ہے ہمارے ملک کی سپر مارکیٹ کی شیلف سے ٹوائلٹ پیپر غائب ہو رہا ہے۔“ بس پھر کیا تھا لوگوں نے ٹوائلٹ پیپر کے کئی رول خرید کر گھر میں ذخیرہ کر لیے اور ملک میں سچ مچ تین ہفتے تک ٹوائلٹ پیپر کی قلت ہو گئی۔ احسن اقبال نے ملکی معیشت کے
Read more
