مت دکھائیے ہمیں ظلم اور تشدد کی تصویریں
وہ بے تحاشا لاڈلی، حد سے زیادہ پروٹیکٹڈ چائلڈ تھی جسے صرف کتابی ادب و آداب سکھائے گئے اور دنیا کے اصل مسائل کیسے حل کرنے ہیں وہ نہ سکھایا گیا۔ اس میں کوٹ کوٹ کر انسانیت کا احترام، درد، محبت، حساسیت، رواداری، پاسداری جیسے جذبات بھر دیے گئے۔ ایسی کتابی اور خیالی تمیز و تہذیب سکھانے کا یہ نقصان ہوا کہ پھر وہ زمانے کی بدتمیزیوں کو سہنے، ان کا جواب دینے اور جوابا ویسا ہی رویہ اپنانے کے
Read more


