کیا تمام کتابیں اچھی ہوتی ہیں؟
کچھ عرصہ پہلے دوستوں کی محفل میں بحث چلی جس کا مرکزی نکتہ یہی سوال تھا کہ تمام کتابیں اچھی ہوتی ہیں؟ جہاں تک پڑھنے کا تعلق ہے تو ایک ریشنل آدمی یہی کہیں گا کہ ہمیں ہر قسم کتاب پڑھنی چاہیے اور اس میں دو رائے نہیں ہونی چاہیے اگر اپنے خیالات و نظریات کے جمود کو توڑنا چاہیے ہو تو پھر مخالف نظریات کی طرف رجوع کرنا اور ان سے آگاہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ لیکن جب معاملہ
Read more
