کنوارا یا آوارہ؟ نہیں نہیں باعظمت جوان!

حیات انسانی کے مراحل میں جوانی زیبا ترین اور قیمتی ترین مرحلہ ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ اس کو درپیش خطرات کی بابت ہماری توجہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جوانی درحقیقت ایک پاکیزہ فطرت کے عروج کا وقت ہے۔ قدرت کے کارخانہ کی کاریگری کا جمال، عمر کے اسی حصے سے وابستہ ہے۔ کرہ ارض پر موجود ہر ثقافت کی نگاہ اپنی ترقی اور پیش رفت میں جوانوں پر اٹکی رہتی ہے بالکل شکاری کی نگاہ کی طرح کہ

Read more

مجھے نکاح کی کوئی جلدی نہیں

ہمارے معاشرے کا کوئی جوان اگر ایک معمولی انسان کی طرح جینا چاہے تو اس کی چند بنیادی ضروریات پوری ہونی چاہئیں۔ تعلیم اور معاش اگرچہ ان ضروریات میں سرفہرست ہیں مگر ان کا موازنہ نکاح سے کرنا منصفانہ نہیں ہو گا۔

ہم سب شاہد ہیں کہ بغیر تعلیم اور غیر مناسب معاش کے باوجود کئی بزرگوں نے نسلیں تیار کر لی ہیں مگر بغیر نکاح کے انسان نہ صرف یہ کہ اپنی نجی زندگی متوازن طریقے سے پروان نہیں چڑھا سکتا بلکہ مناسب معاشرہ سازی میں بھی رکاوٹ بن جاتا ہے۔

Read more