میرتقی میرؔ کے فارسی کلام کی عصری معنویت
(1723ء تا 1810ء) (میر تقی میرؔ کے سہ صد سالہ جشن ولادت کی مناسبت سے ) خدائے سخن میر تقی میرؔ کی تاریخ پیدائش 1723ء بمقام آگرہ متفقہ طور پر تسلیم کر لی گئی ہے اور اس مناسبت سے امسال یعنی 2023ء میں ان کا سہ صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا ہے۔ آپ کی وفات ماہ ستمبر 1810ء لکھنؤ میں واقع ہوئی۔ آپ نے اردو میں چھ دیوان اور فارسی میں ایک کلیات شعر، نکات الشعرا (تذکرہ) ،
Read more
