گھر سے گھر تک
دنیا میں رہنے کے بہت سے اصول ہیں۔ اور ان اصولوں پر عمل بھی کرنا پڑتا ہے۔ ان اصولوں پر چلنے والی ایک بھاری تعداد لڑکیوں کی ہے۔ انہیں جیسے کہا جائے، ویسے چلتی ہیں، اٹھتی ہیں، بیٹھتی ہیں (ما سوائے چند ایک کے ) ۔ سب کچھ کرتی ہیں۔ اس کے باوجود پچھلے کئی دنوں سے مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ لڑکیوں، عورتوں، بچیوں کو معاشرے میں نسبتاً کم جگہ دی گئی ہے۔
Read more
