نطفہ خاص
آدھی رات کو جب نرس کی تیز قدموں نے انتظار کرنے والے کمرے کی خاموشی میں خلل پیدا کرنا شروع کیا تو عبداللہ کے دل کا شور بھی اس کے حلق سے نکل کر اپنا وجود دنیا کو دکھانے کی کوشش کرنے لگا، یہ وہ شور تھا جسے عبداللہ نے کئی سالوں سے اپنے حلق کے نیچے ایک کٹھن قیدخانے میں کسی طرح قید کر رکھا تھا۔ نرس نے کمرے میں داخل ہوکر نئے مہمان کی صحیح سلامت آمد کی
Read more
