وائس اوور میں کیریر بنائیے، باوقار آمدنی کمائیے
آواز۔ زندگی ہے۔ پرندوں کی چہچہاٹ، برستی بارش کی جلترنگ، سناٹے میں گونجتی ٹرین کی سیٹی کی آواز ”، بے ہنگم ٹریفک کا شور۔ اور اس کرہ ارض پر نہ جانے کتنی آوازیں زندگی کا پتہ دے رہی ہیں۔ لیکن ان سب آوازوں میں سب سے خوبصورت تخلیق“، انسانی آواز۔ ننھے بچے کی قلقاری، ماں کی لوری، اپنے حق کے لیے بلند ہوتی آوازیں ”کسی گلوکار کے چھیڑے ہو ئے سُر“ یا پھر۔ کسی ”وائس اوور آرٹسٹ“ کا فن۔ دلچسپ
Read more

