افغانستان میں آفت ناگہانی، پاکستان مدد میں پیش پیش

ابتلا و آزمائش کے ادوار ہیں، جس سے افغانستان پے در پے گزر رہا ہے۔ غیر ملکی تسلط، خانہ جنگیاں، بم دھماکے اور قدرتی آفات۔ کوئی ایک سانحہ کہ جس سے یہ سرزمین دو چار نہ ہوا ہو؟ کوئی ایک بحران جس کا گزر یہاں نہ ہوا ہو؟ بدھ کی شب قیامت صغری نے پورے آب و تاب کے ساتھ رخ افغانستان کیا اور نیند کی آغوش میں سوئے افغانیوں کو ابدی نیند سلا کے چھوڑ گیا۔ قیامت خیز زلزلے

Read more

مولانا مودودی ؛ تحریک پاکستان اور چند سوال

جماعت اسلامی اور مولانا مودودی رحمہ اللہ کے خلاف یہ بیانیہ کافی عرصے سے چلا آ رہا ہے کہ انہوں نے تحریک پاکستان کی مخالفت کی۔ یہ بات مبنی بر حقیقت ہے کہ مولانا مودودی رحمہ اللہ نے تحریک پاکستان اور قائدین پاکستان کی مخالفت کی۔ یہ مخالفت کوئی عملی سیاسی میدان کی مخالفت نہیں تھی، محض تجویز کی حد تک محدود تھی۔ یہ وہ دور تھا جب جماعت اسلامی کا یا تو وجود ہی ابھی تک ممکن نہیں ہوا

Read more

یاسین ملک؛ کشمیر اور عالمی رویہ

حریت پسند رہنماؤں کو سزا دینے سے تحریک آزادی تیز ہوسکتی ہے، روکی نہیں جا سکتی۔ میں کوئی بھیک نہیں مانگوں گا، کرلیں جو آپ کی خواہش ہے۔ لیکن میرے کچھ سوالوں کے جواب دیں۔ گزشتہ اٹھائیس سالوں میں میرے خلاف کوئی ایک ثبوت آپ ایسا پیش کر سکتے ہیں، جہاں میں نے کوئی غیر قانونی یا دہشت گردوں کی مالی معاونت میں کردار ادا کیا ہو؟ یہ سوال تحریک آزادی کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک نے دہلی عدالت

Read more

اسلامی معاشرے میں ڈنڈے کا استعمال: دو انتہا پسندی

دین مبین اور اسلامی نظام حکومت میں ایک سٹیج ڈنڈے کا بھی آتا ہے مگر وہ سب سے اخروی ہے۔ اس سے پہلے بتدریج اخلاقی و اسلامی اصولوں کے لئے رائے عامہ کو ہموار کرنے اور شعور بیدار کرنے کا ایک پورا سلسلہ اپنا وجود رکھتی ہے۔ اس حوالے سے ہمارے ہاں دونوں جانب انتہا پسندی پائی جاتی ہے۔ بعض مذہبی حلقہ جات ڈنڈے اور قوت بازو سے معاشرتی اور اجتماعی برائی کو روکنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور

Read more