چھ سالہ مروہ اور اس کی ادھ جلی ریپ زدہ لاش
قاتل اس کی بے جان جسم کو جلانے کے بعد سوچ رہا تھا کہ اسے برہنہ ہی چھوڑ کر کچرے پر پھینک دے، یا بوری میں بند کر کے یہاں کی پرانی روایت کو زندہ کرے۔ بالآخر اس نے یہاں کی روایت کو زندہ کرتے ہوئے لاش کو بوری میں بند کر دیا اور اسے کچرے کے ڈھیر پر پھینکتے ہوئے فاتحانہ نظروں سے ادھر ادھر دیکھتے ہوئے یہ جا وہ جا۔
Read more
