جڑواں شہروں میں جان و مال کا تحفظ دُشوار ہو چکا ہے
شہر اقتدار اور راولپنڈی میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں پولیس ناکام کیوں ہر روز کوئی نہ کوئی واردات ہو رہی ہوتی ہے کبھی کسی سے موبائل چھین لیتے ہیں اور کبھی موٹرسائیکل اور نقد رقم چھین لی جاتی ہے ان شہروں میں بھاری پولیس ہونے کے باوجود اس طرح کے ناخوشگوار واقعات پیدا کیوں ہوتے ہیں دن دیہاڑے پستول تان کر سب کچھ چھین لیا جاتا ہے۔ ڈکیت گینگ دن دیہاڑے اسلحہ لے کر گھوم رہے ہوتے ہیں
Read more
