بندوق اور بانسری برداروں کا سبط حسن
کوئٹہ سے 100 کلومیٹر دور مسلم باغ میں ایک نائی ہے. اسے سبط حسن 16 فروری 1986 ء کو خط میں لکھ رہا تھا کہ: ’جہاں تک مذہبی عقائد کا سوال ہے تو آپ ان بحثوں میں نہ پڑا کریں. ملک کا اصل مسئلہ اقتصادی اور سیاسی ہے اور جو طبقے ان مسائل کو حل نہیں کرنا چاہتے وہ عوام کو مذہبی مسائل میں الجھا کر ان کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہیں. آپ اگر ان مذہبی مسائل
Read more

