پروفیسر چوہدری لیاقت علی: دو سانسیں اور سات دہائیاں
اور اس رات کی شروعات میں جب انہیں روزمرہ کی ادویات دی جا رہی تھیں تو اچانک انہوں نے معمول سے ہٹ کے ایک لمبی سانس لی۔ کمرے میں موجود میڈیکل شعبے سے متعلقہ ایک اضافی فرد فوراً چونکا۔ اس نے ساتھ والوں کو مطلع کیا کہ وہ آخری سانسوں کی پہچان رکھتا ہے اس لیے یہ وقت وقت رخصت ہے۔ سب ان کی چارپائی کے گرد جمع ہو گئے تو نیم جانوں میں زیست کی سانسیں رواں کرنے والے
Read more

