بلدیاتی انتخابات اور منتخب نمائندوں کی خلاف ورزیاں

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل 19 دسمبر کو ہو گا جس کے لئے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کمپین زوروں پر جاری ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جب خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا گیا تو تمام سیاسی جماعتیں جن کی سرگرمیاں گزشتہ ایک سال سے سرد مہری کا شکار تھیں تو وہ سرگرم ہو گئیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی

Read more

ابتر معاشی صورتحال اور غیر سنجیدگی کی انتہا

ملک میں ضروریات زندگی کی چیزیں پہلے سے مہنگی ہونے کے باوجود حکومت کی جانب سے گزشتہ بیس دنوں کے دوران دو مرتبہ گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اور پھر کچھ دنوں بعد کئی بار بجلی اور پھر ایک مہینے کے اندر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو مرتبہ اضافے نے ہر غریب آدمی کے ہوش اڑا دیے۔ اس مہنگائی کے طوفان نے ہر اوسط آمدنی والے شخص کو اس سوچ پر مجبور کر دیا کہ اوسط آمدن میں

Read more