تعلیم دشمنی کی حلال قدریں اور اسلامی جمعیت طلبہ
اعلی تعلیمی اداروں میں نئی نسل کے بالغ لوگ اس قابل بنائے جاتے ہیں کہ مختلف نظریات اور بیانیوں کو سن سکیں، پڑھ سکیں، اور اپنے ذہن کو استمال کر کے مکالمے اور مطالعے کے ذریعے ایک عقلی، عملی اور حقیقت پسندانہ انداز فکر اپنا سکیں نہ صرف یہ بلکہ ان کی اخلاقی تربیت کا اہتمام بھی ہو سکے مگر ملکِ خداداد میں مذہب کا لبادہ اوڑھے، سیاسی مقاصد کے لیے کام کرتی جماعتوں نے اس قوم کی علمی و
Read more
