کاغذی دھوپ” منفرد نام منفرد افسانے

مجھے پڑھنا اچھا لگتا ہے اور جب کوئی اچھی کتاب پڑھنے کو مل جائے تو اور بھی اچھا لگتا ہے۔ حال ہی میں ایک خوبصورت افسانوی مجموعہ ”کاغذی دھوپ“ پڑھنے کا موقع ملا۔ کاغذی دھوپ ہریش میسی صاحب کا افسانوی مجموعہ ہے جو 1993 میں شائع ہوا۔ اس افسانوی مجموعے پر احمد ندیم قاسمی، میرزا ادیب، یونس جاوید اور کنول فیروز نے اپنی رائے دی ہے۔

Read more

ملینیم ڈیولپمنٹ گولز، پاکستان کے لئے ایک اور موقع

22 ستمبر 2010 کو اقوام متحدہ نے آٹھ رکنی ملینیم ڈیولپمنٹ گول کی منظوری دی۔ جن کی ترتیب یوں ہے۔ 1 : انتہائی غربت اور بھوک کا خاتمہ 2 : پوری دنیا میں بنیادی تعلیم کا حصول 3 : صنفی مساوات کو فروغ دینا اور خواتین کو با اختیار بنانا۔ 4 : بچوں کی اموات میں کمی 5 : زچگی کی صحت کو بہتر بنانا 6 : ایچ آئی وی/ایڈز، ملیریا اور دیگر بیماریوں کی روک تھام 7 : ماحولیاتی

Read more

شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خاں کا یہ گانا ”موسیقی“ کو مہنگا پڑے گا

پچھلے دنوں شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خان کا ایک مشترکہ گانا سامنے آیا۔ جس میں انھوں نے کھماج اور درگا کی بندشوں کو بڈاپیسٹ سمفنی آرکسٹرا کے ساتھ گایا ہے۔ شفقت امانت علی خاں پٹیالہ گھرانا اور شفقت سلامت علی خاں شام چوراسی گھرانے کے نمائندہ اور نامور فنکار ہیں۔ ان دونوں فنکاروں نے بڑی خوبصورتی سے مختلف بندشوں کوجو کہ مختلف راگوں میں ہیں ایک ہی گانے میں سمو دیا۔ اور ہنگری کے ساز بجانے

Read more

”ٹوڑی کی روایت“ ایک تعارفی جائزہ

علمِ موسیقی کے طالبعلوں کی علمی پیاس کو بجھانے کے لئے حال ہی میں ”ٹوڑی کی روایت“ کے نام سے ایک کتاب چھپی ہے۔ اس کتاب کی تحقیق و تصنیف جناب پرویز پارس نے کی، ترتیب وتالیف عائشہ علی نے اور اسے لاہور سکول آف اکنامکس نے چھاپاہے۔ ہمیں ایسی ہی کتابوں، محققین اور مواد کی ضرورت بھی ہے۔ اس کتاب کی اشاعت پر پرویز پارس صاحب اور ادارہ لاہور اسکول آف اکنامکس یقیناً داد و تحسین کے مستحق ہیں۔

Read more