تقسیم ہند اور مسلمانوں کی پسماندگی

محمد اظہارالحق صاحب ایک سینئر ’قابل احترام اور سنجیدہ شخص ہیں۔ وہ باعمل مسلمان ہیں لیکن پھر بھی اہل مذہب اور معاشرتی رویوں پر بڑے جرأت مندانہ اور ریشنل طریقے سے تنقید کرتے ہیں۔ میں ان کے مداحوں میں سے ہوں۔ اسی وجہ سے میں نے ایک ایف ایم ریڈیو چپنل کے لئے ان کا انٹرویو بھی کیاتھا۔ ان کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اختلاف رائے کا برا نہیں مانتے۔ ان کا ایک مضمون 25 دسمبر کے روزنامہ

Read more