مولانا عبیداللہ سندھی رح، سوانح و افکار

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔ کیا مبارک دن ہے آج؟ آج کا دن بھی خود اپنے آپ پر رشک کرے گا کہ آج ہی کے دن 10 مارچ 1872 کو چراغِ اسلام، شمس العلوم، ابوالحکمت، مجسمہ وجدان، نمونہ عمل، حکیم الہند امامِ انقلاب حضرت مولانا عبیداللہ سندھی ؒ کی مبارک ہستی رحمتِ خداوندی بن کر لاکھوں رحمتیں سموئے ہوئے اس دنیا ظلمت میں تشریف لائی۔ آپ نے جب آنکھ کھولی تو خود کو غلامی کے

Read more

رازِ کامیابی

انسان غلطی کا پتلا اور سدا کا خطاکار ہے، جب پیر اٹھاتا ہے تو واحد قدم راست کے ساتھ طوفان خطاء چارسو پھیلا دیتا ہے۔ اس قسم کے عمل و مکافات عمل میں انسان کے لئے سوچنے لائق بہت کچھ ہے امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رح فرماتے ہے کہ بڑے نتائج اخذ کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آسمان پھوٹ پڑے، پہاڑ ریزہ ریزہ ہو، آتش فیشاں نکل آئیں ہر آن بے اطمینانی چھا جائے، بلکہ بہت مختصر و

Read more

الجھاؤ در الجھاؤ

انسان کبھی کبھار حالات کے پیچ و خم میں الجھ کر ہی رہ جاتا ہے۔ پھر جب گمان کرتا ہے کہ کتنا ناتواں ہے یہ بندہ کہ نہ آیا اپنی مرضی سے، نہ پلا اپنی مرضی سے، جب آیا پھر یہاں جینا چاہا تو نہ جیا اپنی مرضی سے، عمر کو دیکھا تو دو گھڑیاں تھی اس کی کے پاس، ایک چوتھائی تو لڑکپن کے نظر ہوگئی، دوسرا حصہ جوانی کی مدہوشی میں تیسرا حصہ گھر بار اور بچوں کو

Read more

ارتقائے تاریخ اور جمودِ ارتقا

کسی دانشور کا ایک قول عظیم زبان زد عام ہے کہ ”تاریخ سے جو اقوام سبق نہیں لیتی، تو تاریخ خود کو ان اقوام پر دہرا لیتی ہے“ اب زر سے لکھے جانے والے اس جملے میں زوال روکنے کا بہترین نسخہ ہے۔ ہم نے کبھی بھی پیچھے دیکھنے کی کوشش نہیں کی کہ سطحی معاشرے کے افراد ہیں، جس کو نگاہ بلند گردانتے ہیں وہ بھی اتنی ہی بلند ہوتی ہے کہ ظاہر سطح پر ہی جاکر روک جاتی

Read more