معصوم لڑکیوں کے ناکارہ شوہر
میں رانیہ کے فیصلے سے بہت خوش تھی۔ پچھلے بہت دنوں سے اس کو دلاسے اور تسلیاں کرتے ہوئے گزر گئے تھے۔ اس کو سمجھاتے ہوئے، ہمت اور حوصلہ دیتے ہوئے میں نے ہمت نہیں ہاری تھی۔ وہ بہت کمزور قوتِ فیصلہ رکھتی ہے یہ تو مجھے بہت اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا بہت دن پہلے ہی۔ لیکن اب اس نے اپنی والدہ اور والد کو بھی اپنے فیصلے اور اپنے آپ سے اتنے دنوں سے جاری جنگ کے
Read more

