پاکستان کی پانچ بڑی سیاسی پارٹیوں کی الگ الگ خواہشات

وطن عزیز کی سیاسی جماعتوں کے مختلف نعرے اور مختلف پروگرام ہیں۔ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی کارکردگی کیا ہوتی ہے ۔وہ ایک علیحدہ موضوع ہے۔ تاہم لمحہ موجود میں یہ جماعتیں کیا چاہتی ہیں ، اس پر ایک مختصر تحریر پیش خدمت ہے۔

Read more

کون ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے؟

اس رنگ برنگی و متنوع کائنات اور جذبات واختیار سے لبریز مشین ”انسان“ کا کوئی بنانے اور چلانے والا ہے کہ نہیں، سب کچھ خود بخود ہو رہا ہے اور ایسے ہی ختم بھی ہو جائے گا۔ یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنا خود حضرت انسان، اس سوال کے جواب میں دفتروں کے دفتر لکھے گئے اور پہروں کے پہر بولا گیا مگر مسئلہ ہنوز موجود است۔ شاید یہ کہنا بے جا نہ ہو کہ فکری نہیں مگر عملی

Read more

جماعت اسلامی کہاں کھڑی ہے؟

وطن عزیز پاکستان میں اگر ایک سروے کرایا جائے کہ سب سے زیادہ جمہوری جماعت کون سی ہے، سب سے ایماندار جماعت کون سی ہے، سب سے پڑھے لکھے لوگ کون سی جماعت کے ہیں، سب سے موثر سٹریٹ پاور کس کے پاس ہے، قدرتی آفات و انسانی حادثات میں سب سے پہلے کون سی جماعت دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے پہنچتی ہے، تو ان سوالات کے جواب میں 90 فی صد سے زائد لوگ صرف ایک نام لیں گے: جماعت اسلامی۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جب لوگوں کی بہت بھاری اکثریت جماعت اسلامی کو ایسا اچھا سمجھتی ہے تو وہ پھر جماعت کو ووٹ کیوں نہیں دیتے؟ اس سوال کا جواب جماعت اسلامی کے کارکنان و رفقا یہ دیتے ہیں کہ پاکستانی عوام کا سیاسی شعور کمتر درجے کا ہے۔ رائے دہندگان کی اکثریت لالچ یا خوف کی بنیاد پر ووٹ دیتی ہے۔

Read more