بکرا منڈی سے لے کر مجرا منڈی تک

ہمارے ”ملک“ میں نئے تہوار کی آمد آمد ہے۔ کسی فینسی بکرا منڈی چلیں! آئیے موڈ بھی ذرا خوشگوار ہو جائے گا تھوڑی دل و دماغ کی آب و ہوا بھی تبدیل ہو جائے گی۔ دور سے ہی Honey sing کے عجیب و غریب منطق والے گانے فل آواز میں بج رہے ہیں جانور بچارے شور سے آنکھیں پھاڑے انسانی پلس حیوانی مخلوق کو دیکھ کر اللہ جانے دل میں کیا سوچتے ہوں گے۔ گول دائرے کے درمیان تنگ کپڑوں

Read more

تبدیلی زندہ آباد

کل ایک ویڈیو نظر سے گزری کہ جس میں کسی سیاسی ”راہنما“ نے نام نہاد روزے داروں کو افطار پارٹی میں بلایا۔ کہ افطار کے بعد نعرے بھی باآوازِ بلند حلق سے نکلنے چاہیں۔ پر پاپی پیٹ یہاں بھی اپنی لگامیں توڑ کر بھاگ نکلا۔ نہ سائرن بجا نہ مغرب کی اذان کی گونج سنائی دی۔ پچھلی صدی کے بھوکے لوگ۔ کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ اب اللہ کا رزق پاؤں تلے روندا جائے۔ یا خلق سے ثابت نیچے اتارا جائے۔ یہ قصہ الگ ہے۔ انگریز کہتا ہے۔ پہلے دانہ پانی چھین لو بھوکا رکھو۔ پھر ایک ایک دانہ پھینکتے جاؤ۔ انسان دانے کے پیچھے پیچھے آتا جائے گا۔ اور آخر میں جب پیٹ بھر جائے گا تو تمہارے ہی قدموں میں پڑا لوٹ رہا ہو گا۔

Read more

تبدیلی زندہ باد

کل ایک ویڈیو نظر سے گزری کہ جس میں کسی سیاسی ”راہنما“ نے نام نہاد روزے داروں کو افطار پارٹی میں بلایا۔ کہ افطار کے بعد نعرے بھی باآوازِ بلند حلق سے نکلنے چاہیں۔ پر پاپی پیٹ یہاں بھی اپنی لگامیں توڑ کر بھاگ نکلا۔ نہ سائرن بجا نہ مغرب کی اذان کی گونج سنائی دی۔ پچھلی صدی کے بھوکے لوگ۔ کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ اب اللہ کا رزق پاؤں تلے روندا جائے۔ یا خلق سے ثابت نیچے اتارا جائے۔ یہ قصہ الگ ہے۔ انگریز کہتا ہے پہلے دانہ پانی چھین لو بھوکا رکھو۔

Read more

 تنقید نگار بن جائیے، بڑا اسکوپ ہے 

جس زمانے میں مجھے حاتم تائی اور ٹارزن کی کہانیاں پڑھنے کا موقع ملا تھا وہیں اسی دور میں مجھے گلی کی نکڑ پر چسپاں ایک بورڈ کا قصہ پڑھنے کا اتفاق بھی ہوا تھا. ارے آپ نے نہیں سن رکھا کیا وہ قصہ ! لیجیے ہم سنا دیتے ہیں. بہت پہلے کا ذکر ہے کہ ایک گلی کی نکڑ پر ایک پینٹر نے ایک بہت خوبصورت تصویر پینٹ کر کے لگا دی اور تصویر کے نیچے جالی حروف میں

Read more

پچاس سالہ بزرگ کے لئے ضرورتِ رشتہ کا اشتہار

 مجھے اخبار اور بریکنگ نیوز جیسی فضول چیز سے حد درجے چڑ رہی ہے۔ کسی سوشل میڈیا گروپ میں دو منٹ بیٹھ کر یہ عقدہ ضرور کھل جاتا ہے کہ باڈر پر جنگ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ وہیں سے کان لپیٹ کر نکل جانا میری پہلی ”درست حرکت“ ہوتی ہے۔ میرے خیال میں جنگ بارود میزائل یا جو بھی اس سے بڑی توپ چیز چلنی یا شروع ہونی ہو گی، تو مجھے میرے اپنے گھر کا دروازہ کھولنے کے

Read more