قدرت نہیں بھولتی

یہ سترہ جون 2019 جون کی بات ہے۔ گھر والوں اور کزنز کے ساتھ کاغان، ناران جانے کا پروگرام بنا۔ ان دنوں اے آر وائی ہیڈ آفس کراچی کے ساتھ منسلک تھا تو حسب توقع نیوز کی بہتات کی وجہ سے لیٹ سٹنگ ہوتی تھی اور ٹور کی تیاری کا موقع نہیں مل رہا تھا۔ اس دن جیسے تیسے کر کے آفس سے جلدی اٹھا، ٹی شرٹ اور جوتے لینے گھر کے نزدیک راستے میں پڑنے والے سینٹرم شاپنگ مال

Read more

ایک بار پھر، گول گول گھوم

سنہ اسی کی دہائی میں معروف پاپ سنگر زوہیب حسن کا ایک گانا مشہور ہوا تھا جس کے بول تھے ”جھوم پوری رات جھوم، گول گول گھوم“ بچپن کے دن تھے، سمجھ نہیں آیا کے ایک بندہ ایک ہی جگہ پر گول گول کیسے گھوم سکتا ہے۔ بڑے ہوئے، ملک میں جاری سسٹم کا حصہ بنے تو جانا کہ گول گول گھومنا کسے کہتے ہیں۔ پاکستان میں الیکشن کا ہونے والا کھیل بھی ایسا ہی ہے جس کی کوئی کل

Read more