عید کا تحفہ
تحفہ محبت کا خوبصورت اظہار سمجھا جاتا ہے۔ اب چاہے وہ تحفہ سالگرہ پر دیا جائے یا عید پر یا پھر کسی اور خاص موقع پر، تحفہ دینے والا ہماری نظر میں معتبر ہو جاتا ہے۔ میں نے بھی رمضان کے شروع میں ہی یہ فیصلہ کیا تھا کہ دوستوں کو عید پر ضرور کوئی تحفہ بھیجوں گی۔ بہت سے لوگ تحفہ خریدنے کو ایک لگژری خیال کرتے ہیں۔ مگر میں اسے آج کے زمانے کی ضرورت سمجھتی ہوں۔ آپ
Read more
