کتابوں کی جلد سازی میں انسانی کھال بھی استعمال ہوتی رہی

کتابوں کے رَسیا افراد اور طالب علموں کو اپنی کتابیں پیاری ہوتی ہیں۔ کتابوں کو اصل حالت میں رکھنے اور انہیں محفوظ کرنے کے لئے مختلف طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔ اُن طریقوں میں جلد سازی بھی ایک فن ہے۔ منتشر اور پریشان اوراق کو یکجا اور ترتیب دے کر کتابی شکل میں دینے کے لئے ڈوری اور چپکانے کے لئے کوئی شے گوند وغیرہ استعمال کی جاتی ہے۔ کتابوں کی جلدیں بنانے والے کو جلد ساز کہتے ہیں۔ کہتے

Read more

سُن چرخے دی مِٹھی مِٹھی کوک

چرخہ اور چکی۔ اب کس نے دیکھی۔ قیامِ پاکستان سے قبل چرخہ اور ہاتھ چکی جہیز میں دی جاتی تھی، چرخہ صوفیانہ اور روحانی معنی میں بھی استعمال ہوا۔ امریکی ادیب ’دانشور اور سائنس دان کارل ساگون (Carl Sagan) نے اپنی کتاب ”کوسموس (Cosmos) میں کرہ ارض کی تہذیبوں سے لے کے خلیے کی ساخت تک‘ آسمانوں اور کہکشاؤں کی ہیت سے لے کر تاریخ انسانی میں سائنسی اور فکری تحقیقات ’ماضی اور مستقبل میں انسانی ترقی اور تنوع کے

Read more