میعاری تعلیم کے فروغ میں پرائیویٹ سیکٹر کو درپیش مشکلات

انسان کے سیکھنے کا عمل اس کی پیدائش سے ہی شروع ہو جاتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے سیکھنے کا عمل اپنے مراحل طے کرتا چلا جاتا ہے، انسانی تاریخ شاہد ہے کہ انسانی ترقی و عروج کا دار و مدار تعلیم کے بل بوتے پر رہا ہے، اقوام عالم میں برق رفتار ترقی صرف انہی اقوام کا مقدر بنی کہ جو حصول علم میں پوری جدوجہد سے مصروف عمل رہی ہیں، آج وہی قومیں ترقی یافتہ

Read more

بیٹی اور بہنوں کو حق دو

انسان کو دنیاوی، معاشرتی علم کی رو سے، ”معاشرتی جانور“ کہا جاتا ہے Man is a Social Animal۔ مگر پھر بھی انسان سے توقعات انسانی اقدار کے حساب سے ہی وابستہ ہوتی ہیں۔ انسان کی جبلت ہے کہ یہ اپنے ارد گرد بسنے والے دیگر لوگوں سے تعلقات کی استواری کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا اور واقعتاً معاشرہ نام ہی لوگوں کی باہم ربط اور ہم آہنگی سے یکجا رہنے کا ہے۔ لیکن زندگی کا

Read more

میری بیٹی میری بخشش کی ضمانت دے گئی

شادی کے بعد سب سے بڑی خواہش یقیناً اولاد کی ہی ہوتی ہے سو ہم دونوں کو تھوڑی زیادہ تھی کیونکہ میں سعودی عرب میں جاب کرتا تھا اور چھٹی پہ پاکستان آیا تھا۔  اللہ کی مرضی کچھ ایسی تھی کہ 6 سال میں تین دفعہ مس کیرج ہو گیا جن میں اک بار سعودیہ میں بھی تھا۔ گھر والے دوسری شادی کی بات کرتے تو میں کہتا کہ اگر نئی بیوی کا رب کوئی اور ہے تو کر لیتا ہوں اور اگر وہی ایک رب ہے تو وہ اسی سے مجھے اولاد دے گا۔

Read more