گجرات سے جلال پور جٹاں تک

ایک عرصے بعد گزشتہ دنوں گجرات (جلالپور جٹاں ) جانا ہوا۔ کچھ خاندانی مسائل تھے جو میری والدہ نے فی سبیل اللہ اپنے سر لے رکھے ہیں۔ مشہور چوک سروس موڑ سے جلالپور جٹاں کی بس پکڑی جس کا روٹ گجرات سے ہیڈ مرالہ ہے۔ گجرات سے ہیڈ مرالہ تک 50 45 کلومیٹر کے علاقے…

Read more

جنگلی تُوت کے نیچے بیٹھی بے جی: آنکھ کیوں بھر آئی؟

یوں تو ہمارے ایریا کے ہر گھر کا ایک نمبر تھا۔ اُس نمبر کا سوائے مقیم اور یا ڈاکیے کے کسی کو نا فائدہ تھا نا علم۔ طرہ یہ کہ سال ہا سال کی چونا گردی کے بعد وہ نمبر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی زندہ مثال تھے۔ محلے کے مختلف گھر کو مختلف ناموں…

Read more

خالدی کے 35 سال اور گول پتھر کی بددعا

پرانی کہاوت ہے۔ کسی نے پتھر سے پوچھا کہ تم اس قدر گول کیسے ہو گئے ہو؟ تو پتھر نے جواب دیا کہ زمانے کی ٹھوکروں نے مجھے گول کر دیا ہے۔ آج ایسے ہی ایک دوست کی کہانی جو اپنوں کی ٹھوکروں سے گول ہی نہیں بلکہ گول مگول ہو گیا۔ فیس بک کے…

Read more

کھسرے کی سفارش

میں نے سب سے زیادہ وقت منگلا کینٹ میں گزارا تقریباً 14 سال اسی کینٹ میں رہتے میری پوسٹنگ آپریشن ایریاز میں ہوتیں رہیں اور یہ کہاوت سچ ثابت ہوئی کہ منگلا کینٹ کسی فوجی کو کنٹونمنٹ میں زیادہ سے زیادہ تین ماہ برداشت کرتا ہے اور پھر۔ GPL منگلا کینٹ بالکل پنجاب اور آزاد…

Read more