پسند کی شادی حرام ہے
ولیئم شیکسپیئر کہتا ہے، "زندگی ایک اسٹیج ہے۔“ انسان کی عمر کا ہر ایک حصہ یعنی بچپن، نوجوانی، جوانی، بڑھاپا یا بزرگی، ایک اسٹیج کی طرح ہوتا ہے، جس میں عمر کا ہر ہر حصہ انسان کی زندگی کی ایک قسط ہوتا ہے۔ انسان زندگی کے اسٹیج کا اداکار ہے۔ عمر کے ہر ایک حصے کے ساتھ چند خصوصیات مخصوص ہوتی ہیں، جس سے پتا چلتا ہے کہ ڈراما یعنی زندگی کون سے موڑ پر ہے۔ مثال کے طور پر
Read more
