انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز: رواداری، امن اور محبت کا پیغام
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دور سائنسی علوم کا ہے، انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلج بنا دیا ہے۔ انٹرنیٹ کی سہولت صرف ٹائم پاس کا ایک ذریعہ ہی نہیں بلکہ بیشمار حقیقی فائدوں سے مالا مال ہے بس صحیح استعمال آنا چاہیے۔ اور جو اس حقیقت سے واقف ہیں ان کے لیے بھی انٹرنیٹ پر میسر بے ہنگم معلومات اور مواد میں سے ایک آسان اور مفید موقع کو identify کرنا کسی پراجیکٹ سے کم نہیں۔ عام
Read more

