کشتی کا یادگارسفر
ساحل سمندر پر جا کر طلوع اور غروب آفتاب کو دیکھنا ہر ایک کو پسند ہے۔ کراچی کی رہائشی ہونے کے سبب میں اکثران دلکش مناظر کو دیکھتی ہوں۔ اکثر لوگوں کی طرح مجھے بھی سمندر بے حد پسند ہے تاہم مجھے سمندر کا حسن دورسے ہی بھلا لگتا ہے۔ دوران تفریح ساحل سمندر پر واک کرتے وقت میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کبھی سمندری سفر بھی کروں گی۔ جس کا سہرا پاکستان نیوی کو جاتا ہے۔
Read more



