طالبان کا سودا کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ مایوسی ہوگی
قطر میں طالبان کے سیاسی نمائندوں سے پوچھا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ایک معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ طالبان کا وفد بہت جلد خان صاحب سے ملاقات کرے گا لیکن جس سے بھی میں نے گزشتہ ہفتے یہ سوال کیا جواب نفی میں ملا۔ اسلام آباد میں سنا گیا تھا کہ ملاقات شاید عمران خان کے دورہ امریکہ سے پہلے ہو لیکن طالبان کا موقف تھا کہ یہ ممکن نہیں اور یہ کہ ان سے کسی نے بھی رابطہ نہیں کیا۔
Read more

