بھگت سنگھ نے عدالت میں کیا کہا؟

23 مارچ آزادی کے مجاہد بھگت سنگھ کا یوم شہادت ہے۔ بھگت سنگھ ضلع لائلپور کے ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ڈی اے وی کالج لاہور میں تعلیم پائی جہاں انھوں نے طلبا یونین قائم کی۔ 1923ءمیں بھگت سنگھ خفیہ انقلابی پارٹی کے ممبر ہو گئے اور جلد ہی ان کا شمار پارٹی کے رہنماﺅں میں ہونے لگا۔ 1925ءمیں انھوں نے پنجابی نوجوانوں کی تنظیم ”نوجوان بھارت سبھا“ کی بنیاد رکھی۔ مختلف اخبارات میں فرضی ناموں سے مضامین لکھنے

Read more

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں تقریب کی روداد اور مطالبات

پاکستان کو بچوں کے حقوق کے عالمی معاہدے کا حصہ بنے تیس برس ہو چکے ہیں۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں 300 کے قریب بچوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں بچوں نے پاکستان میں بچوں کے حقوق کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے انسانی حقوق اور اقلیتی امور کے صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹن کے سامنے اپنے مطالبات پیش کئے۔ صوبائی وزیر نے ان مطالبات پر مثبت ردعمل

Read more

وینٹی لیٹر نے مجھے نئی زندگی دی

میرا نام تنویر جہاں ہے اور میں گذشتہ پنتیس برس سے سماجی خدمت کے شعبے سے وابستہ ہوں۔ میں گذشتہ چوبیس برسوں سے دمے کے مرض میں مبتلا ہوں۔ اس دوران بارہا جان لیوا حملوں سے واسطہ پڑا لیکن سب سے تکلیف دہ واقعہ اپریل 2007 میں پیش آیا۔ پہلے اس کا کچھ پس منظر بیان کرتی ہوں پھر اصل واقعہ سناتی ہوں۔ آخر میں اس ساری داستان کا مقصد بیان کروں گی۔

پاکستان میں ایک عمومی رحجان یہ ہے کہ اگر کوئی بیماری میں آپ کی عیادت کے لئے آئے وہ آپ کی بیماری سے متعلق اپنے تجربات، ماہر معالج اور آزمودہ ٹوٹکے بتانا شروع کر دیتے ہیں ایسے ہی ایک موقع پر میری ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ کھیوڑہ میں نمک کی کان کے اندر دمے کے مریضوں کے لئے ہسپتال قائم کیا گیا ہے اور مجھے ایک مرتبہ وہاں جانا چاہیے۔ سٹیرائیڈذ اور ایلوپیتھی دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹ سے تنگ آ کر میں نے یہ تجربہ کرنے کا ارادہ کر لیا۔

Read more

جلیانوالہ باغ پر کیا گزری؟

13 اپریل 1919ء کو امرتسر کے شہر میں 10,000 سے زاید مرد، عورتیں اور بچے جلیانوالہ باغ کو جانے والی ایک تنگ گلی میں داخل ہوئے۔ ان میں چند ایک سیاسی جلسے میں شرکت کے لیے آئے تھے مگر بہت سے سالانہ میلے کے لیے شہر آئے تھے یا محض تجسس میں ہجوم کے پیچھے چلے آئے۔ شہر کے باہر سے آنے والے بہت تھوڑے لوگوں کو یہ بات معلوم تھی کہ جلسہ غیر قانونی ہے۔ پچھلے تین دنوں کے

Read more