پنجاب دشمنی: دلیل مگر لازم ہے

اختلاف رائے رحمت ہے؛ دلیل مگر لازم ہے۔ بغض معاویہ میں کسی کے خلاف زہر اگلنے کو وتیرہ بنا لینا، ثابت کرتا ہے کہ’’ مجھےتو اور کوئی کام بھی نہیں آتا‘‘…… ہمارے ایک محترم، جن کی ادب دوستی کی میں دل سے قدر کرتا ہوں، بسا اوقات ایسی باتیں کر جاتے ہیں، جن سے تعصب کا تعفن ساری فضا کو مکدر کر کے رکھ دیتا ہے۔ میرے فاضل دوست نے اپنی گزشتہ ’’نثری ہجو‘‘ میں پنجاب کے بارے میں انہی

Read more