”پڑھیں“ یا ”دیکھیں“ ؟

میں نے حال ہی میں اگاتھا کرسٹی کا مشہور ناول ”And Then There Were None“ شروع کیا، پہلے دو چیپٹرز پڑھے تو محسوس ہوا کہ وقت کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔ چونکہ انگلش میری ثانوی زبان ہے تو دو چیپٹرز اچھی طرح سمجھ کر پڑھنے اور ہلکے پھلکے نوٹس بنانے میں مجھے تقریباً گھنٹے سے زیادہ وقت لگ گیا۔ جبکہ اس ناول پر مبنی ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کی تو پہلے دو چیپٹرز کے اختتام تک کا سین صرف

Read more

ٹی ایس ایلیٹ کے یہاں روایت کا تصور

اپنے مضمون روایت اور انفرادی صلاحیت کے آغاز ہی میں ایلیٹ کہتا ہے کہ انگریزی ادب میں روایت کا تصور صرف اتنا ہے کہ فلاں کی شاعری بہت روایتی ہے یا حد درجہ روایتی ہے۔ یا یہ لفظ کسی آثار قدیمہ کی تعمیر نو پر اظہار پسندیدگی کرتے ہوئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ انگریزی ادب میں روایت کا تصور شاذ ہی ملتا ہے۔ ایلیٹ کے مطابق کسی بھی شاعر کے لیے سب سے اہم کام روایت کی مکمل

Read more

ڈاکٹر فاسٹس اور ہم

کرسٹوفر مارلوو اپنے مشہور زمانہ ڈرامہ ”ڈاکٹر فاسٹس“ میں ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کرتا ہے جس کے پاس دنیا کے تمام بڑے علوم ہیں، لیکن اس کی مزید کی خواہش لے ڈوبتی ہے اور وہ اپنی نفسانی خواہشات کے ہاتھوں مجبور ہو کر کالا جادو سیکھنے کا سوچتا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے دوستوں سے کالے جادو کی ایک کتاب لے کر مطالعہ شروع کر دیتا ہے۔ اس کتاب سے کالے جادو کے کچھ منتر سیکھ کر وہ

Read more