داعش خراسان اور جے یو آئی (ف)

15 اگست 2021ء کو افغانستان میں نیٹو انخلا کے نتیجے میں بننے والی افغان طالبان کی عبوری حکومت کے بعد ریاست پاکستان کا تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی اگر ایک طرف پاکستان، بالخصوص پشتون بیلٹ میں دہشتگردی کی نئی لہر کا سبب بنی ہے تو دوسری جانب اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ (داعش) کا دوبارہ منظم ہونا اور پاکستان، افغانستان میں سال 2021 سے دوبارہ حملے کرنا نہ صرف ریاست پاکستان کے لئے چیلنجنگ ہے بلکہ یہ موجودہ

Read more

بابڑہ قتل عام: پشتونوں کا کربلا

بارہ اگست 1948 پاکستان کی پہلی سالگرہ سے صرف دو روز قبل خدائی خدمتگار کے تقریباً 25000 ہزار پیروکار باچا خان ( خان عبد الغفار خان) کی گرفتاری کے خلاف بابڑہ، چارسدہ کے مقام پر ایک احتجاجی جلسہ کر رہے تھے، اس وقت کے ظالم حاکم یعنی وزیراعلی صوبہ سرحد ( خیبرپختونخوا) خان عبد القیوم خان نے پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کو بلا کر ان پر گولیاں برسائی جس کے نتیجے میں 600 معصوم اور نہتے خدائی خدمتگاروں کو

Read more