اب صرف عمران خان
پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی تین تین وفاقی اور متعدد صوبائی حکومتوں کے بعد ملک ایک بار پھر عام انتخابات کے قریب ہے۔سوشل میڈیا کے باعث اس بار انتخابی گہما گہمی اور بحث و مباحثے سابقہ انتخابات سے زیادہ ہیں. تین بار ملک کے وزیر اعظم رہنے والے، اپنے آپ کو نظریاتی اور انقلابی رہنما کہلانے کے شوقین نواز شریف اس وقت بیٹی اور داماد سمیت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اپنی قید کاٹنا شروع کر چکے ہیں۔ملک کو
Read more


