عدم برداشت اور میڈیا کا کردار

پاکستانی معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت کا رجحان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے ہاں سماجی اور معاشرتی رویے کس قدر پر تشدد ہوتے جا رہے ہیں۔ کسی بھی ریاست میں چوتھے ستون کی حیثیت رکھنے والے روایتی میڈیا کو اگر دیکھا جائے تو روزانہ کی بنیاد پر ہمارے اخبار قتل و غارت گری، دہشتگردی، ڈکیتی، ریپ سمیت مختلف قسم کے جرائم کی خبروں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ خبروں میں سنسنی لانے کے لیے میڈیا کا

Read more