جاگتے رہو… سب جھوٹ!
اکتوبر 2020 کو وزیر اعظم کے نیشنل سیکورٹی کے مشیر خاص اور چیئرمین سٹرٹیجک پلاننگ نے ہندوستان کے اینکر پرسن کرن تھاپڑ جو وزیر اعظم عمران خان کے دوست ہیں سے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ہندوستان کی جانب سے ان سے رابطے کیے گئے ہیں ۔انہوں نے بات چیت کے لئے چند بنیادی شرائط بیان کیں جیسے، ہندوستان کا یکطرفہ 5 اگست 2019 کے اقدام کا واپس کرنا، 27 فروری 2019 کو پاکستان پر ہوائی حملے کی کوشش پر
Read more
