سماجی دُوریوں کے دَور میں
”سماجی دوری“ آپ نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی شاید ہی یہ لفظ سنا ہو لیکن 2019 کے بعد اس لفظ سے آپ بخوبی واقف ہو گئے ہوں گے۔ مجھے بھی پہلے اس لفظ کا مطلب معلوم نہیں تھا لیکن اب میں بھی جانتی ہوں۔ کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ اس لفظ کے معنوں میں بہت کچھ چھپا ہے ۔ بظاہر تو اس کا مطلب سماج کے لوگوں یا اپنے اردگرد کے لوگوں سے فاصلہ اختیار کرنا
Read more
